اسلام وعلیکم
دعا کرتا ھوں سب ٹھیک ھوں گے۔ آج بھت دنوں کے بعد میں آیا ھوں دوستو میں تھوڑا مصروف تھا اسی وجھ سے آپ کو انتظار کرنا پڑا۔آپ کو آگے سے اتنا انتظار نھیں کرنا پڑے کا۔ آج میں آپ کے لیے موبیلنک کی سیٹنگ لایا ھوں ۔میرے دوستوں نے مجھے کھا تھا آپ اردو میں تھریڈ بنایا کریں تو ا سی وجھ سے آج میں اردو میں تھریڈ بنا رھا ھوں انشاالله آپ کو سب آسانی سے سمجھ آ جاے گا۔ تو چلتے ھیں سیٹنگ کی طرف سب سے تو آپ اپنے موباءل کی سیٹنگ میں جاءیں اور اسی طرح سیٹنگ کرتے جاءیں۔۔۔۔۔
اپنے موباءل کی سیٹنگ میں جاءیں اور نیا اسسپواءنٹ بنا کر یھ سیٹنگ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Apn. jazzconnect.mobilinkworld.com
Proxy. 185.26.180.44
Port. 80
اس کے بعد آپ نیچے سے اوپیرا کو ڈاؤن لوڈ کریں۔اس کو اوپن کریں اور اس کی نیٹ ورک سیٹنگ کھولیں ۔ نیچے آ کے آپ پراکسی ٹاءیپ ایچ ٹی ٹی پی کر دیں۔ اور اس کے نیچے پراکسی سرور میں یھ لکھ دیں زیرو ڈاٹ فیس بک ڈاٹ کام ۔اب سیو کر کے فری انٹرنیٹ چلانا شروع کردیں۔ انشاالله آپ کا فری انٹرنیٹ چلنا شروع ھو جاءے گا۔۔اگر ابھی تک بھی کسی کو سمجھ نھ آئ ھو تو وہ پریشان مت ھوں ۔ کیونکھ مجھے پتھ ھے کھ اکثر میرے دوست ایسے ھیں جن کو اس بارے میں کچھ پتھ نھں ھوتا ھے ۔۔ ان کے لیے بھی میں آج علاج لے کر حاضر ھوا ھوں ۔ آپ کو میں سکرین شارٹس دیتا ھوں جس سے آپ آسانی سے سیٹنگ بھی کر لیں گے اور آپ کا فری انٹرنیٹ بھی چلنا شروع ھو جاءے گا انشاالله۔۔۔۔۔۔
Download
اب آپ شاٹس دیکھتے جاءیں اور اسی طرح سیٹنگ بھی کرتے جاءیں ایک وقت آءے گا جب آپ کا فری انٹریٹ بھاگنا شروع کر دے گا الشاالله ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آپ ساری سیٹنگ دھیان سے کیں۔۔۔۔مجھے یقین ھے آپ کو میری یھ محنت پسند آءی ھو گی۔میں آپ کے لیے جلد ایسی سیٹنگ لے کر حاضر ھوں گا۔۔۔ بس آپ میرے لیے دعا کیا کریں۔۔۔ اگر کسی کو کچھ پوچھنا ھو تو وہ پوچھ سکتے ھیں۔۔۔اب مجھے دیں اجازت۔۔۔۔۔۔۔
الله حافظ

Post a Comment