اسلام وعلیکم
دعا کرتا ھوں آپ سب ٹھیک ھوں گے۔ دوستو میں نے آپ کو ٹیلی نار کی سیٹینگز دی تھی۔ لیکن اکثر دوستوں نے کھا کھ ان کے پاس ورکنگ نھیں ھے۔ مجھے یھ تو پتھ نھیں کھ ان کے پاس ورکنگ کیسے نھیں تھا۔ میرے پاس وھی سیٹینگ اب بھی ورک کررھی ھے۔ تو آج میں ان دوستوں کے لیے سیٹینگ لایا ھوں جن کے پاس نیٹ نھیں چلا تھا۔ میری آپ سے درخواست ھے کھ آپ سیٹینگ پورے دھیان سے کیا کریں کیکونکھ تھوڑی سی بھی غلطی ھوجاءے تو نیٹ نھیں چل پاتا۔ یھ سیٹینگ انڈراءڈ پر سو فیصد ورکنگ ھے۔ یھ صرف یوسی ھینڈلر پر کام کرتی ھے۔ پورے دھیان سے سیٹینگز کرتے جاءیں۔ تو چلتے ھیں سیٹینگز کی طرف اپنے موباءل کی سیٹینگز میں جاءیں اور نیا اسسپواءنٹ بنا کر یھ سیٹینگ کریں۔۔۔۔
سیٹینگ کرنے سے پھلے یھ کوڈ ملاءیں۔۔۔۔
*5*325#
Apn. internet
Proxy. 172.018.019.011
Port. 8080
یھاں سے ھینڈلر ڈاؤنلوڈ کریں۔۔۔
Download
اب اسے انسٹال کرکے یھ سیٹینگ کریں۔۔۔
Proxy Type. http
Proxy Server. m.whatsapp.com
اب سیو کرکے فری انٹرنیٹ چلانا شروع کردیں۔ انشاالله آپ کو کسی کی پریشانی نھیں ھوگی۔جلد میں آپ کے لیے دوبارہ حاضر ھوںگا۔ تب تک کے لیے دیں اجازت۔۔
خدا حافظ

Post a Comment