کیسے ھیں میرے پیارے دوست۔۔۔۔ میں بلکل ٹھیک ھوں۔اور دعا ھے آپ بھی ٹھیک ھوں گے۔دوستو آج میں آپ کے لیے ٹیلی نار کا فری انٹرنیٹ لایا ھوں۔جو سو فیصد ورکنگ ھے اور میں خود بھی استعمال کررھا ھوں۔ بھت اچھی سپیڈ ھے مجھے تو موبی لنک سے بھی ٹھیک لگی ھے۔ دوستو یھ بھت فاسٹ ھے۔اور میں خود دو دن سے استعمال کررھا ھوں۔ اور وقت کی کمی کی وجھ سے آپ کو جلدی نھیں دے پایا۔ آپ ناراض مت ھوءیے گا۔ آج میں آپ کو ساری سیٹینگ بتادیتا ھوں۔ تو چلتے ھیں سیٹینگ کی طرف۔۔۔۔۔۔
سب سے پھلے آپ اپنے موباءل کی سیٹینگ میں جاءیں اور ایک نیا اسسپواءنٹ بناءیں۔ پھر یھ سیٹینگ کریں۔۔ ۔
Apn. Internet
Proxy. 173.252.101.49
Port. 80
اب نیچے سے اوپیرا منی ڈاؤن لوڈ کریں۔ پھر اسے انسٹال کردیں۔۔۔
Download
انڈراءڈوالے دوست یھاں سے اوپیرا ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔
اب آپ نے اوپیرا منی میں کچھ سیٹینگ نھیں کرنی ھے بس سیو کرکے فری انٹرنیٹ چلانا شروع کردیں۔ اور ھاں ایک بات اور یھ سیٹینگ یوسی ھینڈلر پر بھی کام کر رھی ھے۔۔ جاوا اور سیمبین کے لیے یوسی ھینڈر نیچے سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔۔۔۔
انڈراءڈ ھینڈلر یھاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔
امید ھے آپ کو میری یھ کوشش پسند آءی ھوگی۔ دوستو اب مجھے دیں اجازت جلد آپ کے لیے واپس آؤں گا۔۔۔
الله نگھبان
Post a Comment