کیسے ھیں میرے تمام دوست۔۔۔۔ اے الله میرے دوستوں کو ھمیشھ خوشی عطا کرنا۔۔۔ آمین۔۔۔ امید کرتا ھوں سب ٹھیک ھوں گے۔اور اپنے گھروالوں کے ساتھ خوشی خوشی اپنی زندگی بسر کررھے ھوںگے۔ دوستو آج میں آپ کے لیے نیو سیٹینگز لے کرحاضر ھوا ھوں۔ آج جاوا اور سیمبین والے ناراض مت ھوں کیکوںکھ آج جو سیٹینگز میں لایا ھوں وہ صرف انڈراءڈ کے لیے ھے۔ اور خاص بات یھ ھے کھ آج میں نیو براؤذر لایا ھوں جو خوبصورت اور فاسٹ ھے تو دیر کس بات چلتے ھیں سیٹینگز کی طرف۔۔۔۔۔۔
آج میں جو سیٹینگ لایا ھوں وہ یوفون اور موبی لنک کی ھے۔ اپنے موباءل کی سیٹینگز میں جاءیں اور یھ سیٹینگز کریں۔۔۔
For Mobilink Users
APN. Jazzconnect.MobilinkWorld.Com
Proxy. 176.126.237.198
Port. 80
یھاں سے براؤذر ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں۔
Download
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.