اسلام و علیکم
امید کرتا ھوں آپ سب ٹھیک ھوں گے اور فری انٹرنیٹ کے مزے اڑا رھے ھونگے۔ میں نے کئی دنوں سے یوفون کی سیٹینگ اپنے دوستوں کو نھیں دی تھی۔ ھمارے علاقے میں سب سے زیادہ یوفون استعمال ھورھا ھے۔تو میں نے سوچا کھ آپ کے ساتھ شیئر کردوں۔ دوستو یھ سیٹینگ انڈرائڈ موبائلز پر سو فیصد ورکنگ ھے باقی سیمبین اور جاوا کا مجھے پتھ نھیں ھے۔ امید کافی ھے کھ ورکنگ ھے۔ اور خاص بات یھ سیٹینگ تھری جی پر بھی ورک کررھی ھے۔ اور سپیڈ بھی فٹ ھے۔ انشاالله آپ کو پسند آئے گی۔ میں پوری کوشش کروں گا کھ آپ کو سب چیز واضح کردوں۔آپ سے بھی گزارش ھے کھ آپ بھی پوری توجھ سے سیٹینگ کریں۔ تو پھر دیر کس بات کی چلتے ھیں سیٹینگ کی طرف۔۔۔۔ اپنے موبائل کی سیٹینگ میں جائیں اور ایک نیا اسسپوائنٹ بنا کر صرف یھی سیٹینگ کریں باقی سب خالی چھوڑ دیں۔۔۔۔
Apn. ufone.pinternet
باقی سب خالی چھوڑ دیں۔ اب نیچے سے ھینڈلر ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔
Download
اب اس کی نیٹ ورک سیٹینگ کھولیں اور یھ سیٹینگ کریں۔۔۔
Proxy Type. Real Host
Proxy Server. o.facebook.com

اگر آپ کو بگ فائل ڈاؤن لوڈ کرنی ھوں تو اس طریقے سے کریں۔۔۔
امید کرتا ھوں آپ کو سب سمجھ آگیا ھوگا۔ جلد میں آپ کے لیے نئی پوسٹ لے کرحاضر ھوں گا۔اب مجھے دیں اجازت۔۔۔۔
Best oF Luck
Post a Comment