اسلام وعلیکم میں بلکل ٹھیک ھوں اور دعا کرتا ھوں آپ بھی ٹھیک ھوں اور اپنی زندگی خوشی خوشی بسر کررھے ھوں گے۔ دوستو مصروفیت اتنی زیادہ تھیں کھ پوسٹ کرنے کا وقت نھیں ملا۔ اور جب بھی وقت ملتا تو پاکستان کی بجلی بھی سبحانالله۔۔ تو آپ ناراض مت ھوئیے گا۔ آپ سے دوری مجھے بھی اچھی نھیں لگتی۔ بھلا اپنوں سے دور رہ کر کوئی خوش رہ سکتا ھے۔ بس میں نے یھ سوچ لیا کے آج اس دوری کو ختم کر کیا جائے۔ آپ کو تو پتھ ھے کی میں آپ کے لیے ھمیشھ ورکنگ پراکسی لے کر آتا ھوں۔ ویسے تو سب جان گئے ھوں گے کھ ٹیلی نار کا نیٹ بلاک ھوگیا ھے جو تمام اپس پر ورکنگ تھا۔ تو آج میں ھینڈلر کی سیٹینگ لایا ھوں جو ٹیلی نار پر ورکنگ ھے۔ آپ سے گزارش ھے کھ آپ سیٹینگ ٹھیک طرح سے کریں کیکونکھ سو میں سے اسی لوگ ایسے ھوتے ھیں جو سیٹینگ توجھ سے نھیں کرتے پھر یھ کھتے ھیں کھ ان کے پاس نیٹ نھیں چلت۔۔ تو برائے مھربانی آپ سیٹینگ پوری توجھ سے کریں۔۔۔
سب سے پھلے ٹیلی نار کی ارجنل سیٹینگ سلیکٹ کریں۔۔۔ پھر یھ کوڈ ملائیں اگر کوڈ نھ کرے تو آپ کو بیس روپے کا لوڈ کرانا ھوگا۔۔
*5*325#
اب ھینڈلر ڈاؤن لوڈ کریں۔
For Symbian And Java
Download
For Andriod
Download
اسے انسٹال کریں پھر نیٹ ورک سیٹینگ کھول کر یھ سیٹینگ کریں۔۔۔
Proxy type. Http
Poxy Server.M.facebook.com
سب سیو کرکے پھلے فیس بک اوپن کریں اسے اوپن رھنیں دیں پھر نیو ٹیب اوپن کرکے اپنی مرضی کی سائیٹ کھولیں۔۔ امید کرتا ھوں آپ کو میری پوسٹ پسند آئی ھوگی۔ یھ تمام موبائلز پر ورکنگ ھے۔ جلد میں آپ کے لیے حاضر ھوں گا۔۔۔
دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا
Post a Comment