اسلام وعلیکم
میں بلکل ٹھیک ھوں ۔ امید کرتا ھوں آپ بھی ٹھیک ھوں گے۔ دوستو آپ کو تو پتھ ھے کھ آج کل ٹیلی نار کے فری انٹرنیٹ نے دھوم مچائی ھوئی ھے۔ لیکن میں نے سوچا کھ ھر بھائی کے پاس تو ٹیلی نار نھیں ھوگی۔ اس لیے میں آج موبی لنک کی سیٹینگز لایا ھوں جو تمام موبائلز پر ورکنگ ھے۔ میں نے خود چیک کیا ھے۔ انشاالله آپ کے پاس بھی ورک کے گی۔میں نے یوسی ھینڈلر میں یوز کیا ھے۔ برائے مھربانی آپ سیٹینگ پوری توجھ سے کریں۔ اپنے موبائل کی سیٹینگ میں جا کے نیا اسسپوائنٹ بنائیں پھر یھ سیٹینگ کریں۔۔۔
Apn. Jazzconnect.mobilinkWorld.com
Proxy.98.142.221.42
Port.80
اب نیچے سے ھینڈلر ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔
For Andriod
Download

اسے اوپن کریں اور اس
کی سیٹینگ میں جا کے یھ درج کریں۔۔۔
Front Query. 0.facebook.Com/~onlyme/index.pl/en/20/http/
باقی وھی رھنے دیں۔ سیو کرکے سٹارٹ کردیں۔
Uc For Symbians
اسے اوپن کریں اور وھی سیٹینگ درج کریں جو میں نے اوپر بتائی ھے۔ امید کرتا ھوں آپ کو سمجھ آگیا ھوگا۔انشاالله جلد نئی سیٹینگز لے کر حاضر ھوں گا۔ تب تک کے لیے دیں اجازت۔۔۔
خداحافظ
Good Byeee
Post a Comment