Assalam.o.Alikum

امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک اور آئی ٹی دنیا پہ مزے کر رہے ہونگے
جیسا کہ کئی ممبرز کو پتا ہے کہ آج کل یوفون کا فری انٹرنیٹ یووار فریڈم ایپس پہ چل رہا ہے... لیکن اسی طرح میں آج آپ لوگوں کو یوسی ہنڈلر ایپس پہ یوفون کا فری انٹرنیٹ کا طریقہ بتاؤ گا جو ویری ایزی میتڈ ہے. سو اینی وے چلتے ہے تھریڈ کی طرف...

(1) سب سے پہلے اپ کے موبائل میں یوسی ہنڈلر ہونا چاہیے
(2) اس کے بعد پراکسی "ریال ہوٹ" کرنا ہے...
(3) اور آحر میں پراکسی سرور میں "یوفون ڈاٹ کم" لکھنا ہے اور سیو کرنا ہے... سو آپ کا فری انٹرنیٹ شروع ہو جائے گا... 


نوٹ: فلحال صرف یوفون فری انٹرنیٹ پہ براوزینگ کام کر رہا ہے.... آگر کسی کے پاس ڈاؤنلوڈ ورکنگ ہے تو پلیز شیئر کرے.

                                             Allah Hafiz



Post a Comment

 
Top